Article about Honesty

T

Honesty

20240309_083704_0000.png

Canva app using
There are many rules for living a successful life in this world. One of them is honesty.
An honest person is always considered a successful person. Because this principle guides him towards the right and correct path. And protects him from the sorrows of the world. And in the same way it brings him happiness and comfort in the afterlife as well.
I believe that by choosing honesty, a person chooses a safe path. Because if we look at daily life, we know that honesty is always rewarded. An honest person is always appreciated. And it is seen with respect. People around love it. And always stay in touch with him. Because a faithful person is like a beacon of light that guides in the darkness and loneliness of life. People share their problems and problems with him. Because they think that only such a person can solve their problems. And he is in a position to suggest correct and correct solutions to their problems and problems.
I believe that honesty is the best policy not only for living in this world but also for the hereafter.
An honest man will be held in honor in the Hereafter. Allah Ta'ala will enter such a person into Paradise. And on the Day of Resurrection, He will give him a place under the shade of His Throne. There will be no shadow of any object, building or tree on this special day. Because all buildings and mountains will be blown into the air. And the earth will be leveled. People will suffer great pain and suffering. The sun will be shining overhead. On that day there will be no shadow except the shadow of the Throne. Honest and righteous human beings and human beings, male jinn and jinn will be under the shadow of the Throne. They will all be fearless and sorrowless. Apart from them, all the rest of the creatures will be very disturbed and paralyzed on the Day of Resurrection. May Allah have mercy on everyone on this day.
Now we discuss the point that what happens if a person abandons honesty and adopts dishonesty and dishonesty.

Screenshot_2024-03-09-08-27-21-96_27fdd21ff6a0be6d39e9c438bf8ef347.jpg

Freepik

I think that the foundation of the world has been laid by Allah Almighty on goodness and goodness. Because evil always disappears from the world. This law is power. And it is the principle of Allah Ta'ala. The situations of different nations prove that Allah Ta'ala maintains goodness and goodness. And erases evil and evil. A dishonest and dishonest person is always punished. Under the law of the land or under the rule of nature. Because the collective wisdom of mankind demands that they should eliminate evil and evil practices so that peace and harmony can be promoted in the world. And peace-loving people can live contentedly.

Here the question arises that sometimes we see that people who are not good for the society are working without any fear. No one asks them to leave bad deeds and evil ways and live in peace and brotherhood. We also see that such people are getting stronger and stronger day by day.

Actually, this is not the real side of the situation. Such people are actually suffering from fear and grief. Their conscience is always reprimanding them all the time because of their bad ways and bad deeds. They are always restless and restless because of their bad deeds. With the passage of time, their internal disturbances and problems keep increasing. There comes a time when the law of the country and the law of nature apply to them. And finally they bow before the Almighty. And repent of bad deeds and ways. Or get punished for not stopping

Life is like a mirror. It is our duty to keep it clean and transparent. Honesty is the beauty of the universe. We should create more refinement and beauty in this beauty. We should follow the golden rules of life. Which teach us to lead a successful and prosperous life.
On the other hand, if we do not follow the laws, nature and values, it will make our life difficult and painful.
Honesty is sometimes referred to as faith. It is said that if you have faith, you will be faithful. Because it is our faith that teaches us to live with honesty and integrity in life. If you are a faithful person, it will be in your conscious and subconscious mind that God is watching me. And I am always in front of his eyes. This belief will make you an honest person. You will carry the same belief all the time. And this faith will protect you from the powers of evil. It will protect you from disobedience, disobedience and dishonesty.
Now we look at honesty in relation to our individual and collective lives.
First Pim takes individual life. An honest person is always happy. His parents, wife, children and siblings are happy with him. And respect it. They admire his virtues and his honest nature. An honest person always strives for the welfare of his family and the whole world.
In his personal life he provides maximum comfort and ease to his wife and children. He educates his children in better and quality educational institutions. So that they can become good and useful citizens. And can serve the country and nation in a better way. And support him in his old age too.
And if any member of his family falls ill, he immediately gets treated by a good doctor. Apart from this, he makes time for his children. And helps them in their homework. He also takes care of his wife and children.
With all these measures, his life passes happily and comfortably.
Collectively, he works for the welfare of all mankind at the local, national and international levels. For example, "Associating with charities and organizations and participating in their positive activities. Voluntary work when time permits, etc."
All these issues and activities make his social life beautiful and attractive.
Honesty in time. This means that we should be punctual. And should visit your office or work regularly. And should return home on time. Similarly, we should not waste time, but should make the best use of time. Indeed, time is a wealth.

ایمانداری

images (8).jpeg

Source

اس دنیا میں کامیاب زندگی گزارنے کے لیے بہت سے اصول ہیں۔ان میں سے ایک ایمانداری ھے۔
ایک ایماندار شخص کو ہمیشہ کامیاب شخص سمجہا جاتا ھے۔ کیونکہ یہ اصول اسکی رہنمائ صحیح اور درست رستے کی طرف کرتا ھے۔ اور اسے دنیا کے غم و آلام سے محفوظ رکھتا ھے۔ اور اسی طرح اسے اخروی زندگی میں بھی سکھھ اور آرام پہنچاتا ھے۔
میں سمجھتا ھوں کہ ایمانداری کو اختیار کرکے انسان ایک محفوظ راستے کا انتخاب کرتا ھے۔ کیونکہ اگر ہم روزمرہ زندگی کی طرف دیکھیں تو ہمیں معلوم ہوتا ھے کہ ایمانداری کا ہمیشہ اچھا صلہ ملتا ھے۔ ایک ایماندار شخص کی ہمیشہ قدر کی جاتی ھے۔ اور اسے قدرومنزلت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ھے۔ ارد گرد کے لوگ اسے پسند کرتے ہیں۔ اور ہمیشہ اسکے ساتھھ رابطے میں رہتے ہیں۔ کیونکہ ایک ایماندار شخص مینارہ نور کی طرح ھوتا ھے جو زندگی کے اندھیرے اور تنہائ میں رہنمائ کرتا ھے۔ لوگ اپنی مشکلات اور پریشانیاں اسکے ساتھ شئیر کرتے ہیں۔ کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ ایسا شخص ہی انکی مشکلات حل کر سکتا ھے۔ اور وہ اس پوزیشن میں ھوتا ھےکہ انکی مشکلات اور پریشانیوں کا صحیح اور درست حل تجویز کر سکے۔
میں سمجھتا ھوں کہ ایمانداری نہ صرف اس دنیا میں زندگی گزارنے کے لیے بہترین پالیسی ھے بلکہ آخرت کے لیے بھی ھے۔
ایک ایماندار آدمی کو آخرت میں عزت و احترام سے رکھا جائے گا۔ اللہ تعالٰی ایسے شخص کو جنت الفردوس میں داخل کرے گا۔ اور روز قیامت اسے اپنے عرش کے سایہ میں جگہ دے گا۔ اس خاص دن کسی بھی چیز، عمارت یا درخت کا سایہ نہ ھو گا۔ کیونکہ تمام عمارتیں اور پہاڑ ھوا میں اڑا دئے جائیں گے۔ اور زمین کو برابر کر دیا جائے گا۔ لوگ بہت عظیم تکلیف اور مصیبت میں مبتلا ھوں گے۔ سورج عین سر پہ چمک رہا ھو گا۔ اس دن عرش کے سایہ کے سواء کوئی سایہ نہ ھو گا۔ ایماندار اور نیک آدم زاد اور آدم زادیاں، مرد جن اور جننیاں عرش کے سایہ تلے ھوں گے۔ وہ تمام کے تمام بے خوف اور بے غم ھوں گے۔ انکے علاوہ باقی تمام مخلوق روز قیامت بہت پریشان اور مفلوک الحال ھو گی۔ اللہ تعالٰی اس دن سب پر رحم فرمائے۔
اب ہم اس نقطے پہ بحث کرتے ہیں کہ اگر ایک شخص ایمانداری کو چھوڑ کے بے ایمانی اور بد دیانتی کو اختیار کرے تو کیا ھوگا

میں سمجھتا ھوں کہ دنیا کی بنیاد اللہ تعالٰی نے نیکی اور خیر پر رکھی ھے۔ کیونکہ بدی ہمیشہ دنیا سے مٹ جاتی ھے۔ یہ قانون قدرت ھے۔ اور اللہ تعالٰی کا اصول ھے۔ مختلف اقوام کے حالات ثابت کرتے ہیں کہ اللہ تعالٰی نیکی اور خیر کو برقرار رکھتا ھے۔ اور بدی اور برآئی کو مٹا دیتا ھے۔ بے ایمان اور بد دیانت شخص کو ہمیشہ سزا ملتی ھے۔ ملکی قانون کے تحت یا قدرت کے اصول کے تحت۔ کیونکہ بنی نوع انسان کی اجتماعی دانش اس بات کا تقاضا کرتی ھے کہ انہیں برائی اور برے طور طریقوں کا خاتمہ کرنا چاہیئے تاکہ دنیا میں امن و آشتی کو فروغ حاصل ھو۔ اور امن پسند لوگ اطمینان سے زندگی گزار سکیں۔

یہاں یہ سوال پیدا ھوتا ھے کہ بعض اوقات ہم دیکھتے ہیں کہ جو لوگ معاشرے کے لیئے ٹھیک نہیں وہ بغیر کسی خوف کے کام کر رہے ہیں۔ انہیں کوئی نہیں پوچھتا کہ تم برے کام اور برے طور طریقے چھوڑ دو اور امن و اخوت سے رھو۔ ہم یہ بھی دیکھتے ہیں کہ ایسے لوگ روز بروز طاقتور اور مظبوط بھی ھوتے چلے جاتے ہیں۔

دراصل یہ صورتحال کا اصل رخ نہیں ھے۔ ایسے لوگ درحقیقت خوف اور غم میں مبتلا ھوتے ھیں۔ ان کا ضمیر ہمیشہ انکے برے طور طریقوں اور برے اعمال کی وجہ سے انہیں ہر وقت ملامت کرتا رہتا ھے۔ وہ اپنے برے کاموں کی وجہ سے ہمیشہ بےچین اوربے کیف رہتے ہیں۔ وقت کے ساتھہ ساتھہ انکا اندرونی خلفشار اور پریشانی بڑھتی رہتی ھے۔ ایک وقت ایسا آتا ھے کہ ملکی قانون اور قانون قدرت ان پر لاگو ھوتا ھے۔ اور بالآخر وہ قادر مطلق کے سامنے جھک جا تے ہیں۔ اور برے کاموں اور طور طریقوں سے توبہ کر لیتے ہیں۔ یا باز نہ آنے پر سزا پاتے ہیں

زندگی ایک آیئنے کی طرح ھے۔ یہ ہمارا فرض ہے کہ اسے صاف ستھرا اور شفاف رکھیں۔ ایمانداری کائنات کا حسن ھے۔ ہمیں اس حسن میں مزید نکھار اور خوبصورتی پیدا کرنا چاہئیے۔ ہمیں زندگی کے سنہری اصولوں پر عمل کرنا چاہیئے۔ جو ہمیں ایک کامیاب اور خوشحال زندگی گزارنا سکھاتے ہیں۔
دوسری طرف اگر ہم قوانین قدرت اور اقدار پر عمل نہ کریں تو اس سے ہماری زندگی مشکل اور تکلیف دہ ھو جائے گی۔
ایمانداری کو ہم بعض اوقات ایمان سے بھی تعبیر کرتے ہیں۔ یہ کہا جاتا ھے کہ اگر آپ میں ایمان ھے تو آپ ایماںدار ھوں گے۔ کیونکہ یہ ہمارا ایمان ہی ھے جو ہمیں زندگی میں ایمانداری اور دیانتداری سے رہنا سکھاتا ھے۔ اگر آپ ایک ایماندار شخص ہیں تو یہ بات آپکے شعوراور لاشعور میں ھو گی کہ خدا مجھے دیکھہ رہا ھے۔ اور میں ہر وقت اسکی نگاھوں کے سامنے ھوں۔ یہ عقیدہ آپکو ایک ایماندار شخص بنادے گا۔ آپ ہر وقت اسی عقیدے کو سامنے رکھیں گے۔ اور یہی عقیدہ آپکو بدی کی طاقتوں سے محفوظ رکھے گا۔ یہ آپکو نافرمانی ، سرکشی اور بےایمانی سے محفوظ رکھے گا۔
اب ہم ایمانداری کو اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کے حوالے سے دیکھتے ہیں۔
پہلے پم انفرادی زندگی کو لیتے ہیں۔ ایک ایماندار شخص ہمیشہ خوش و خرم رہتا ھے۔ اسکے والدین، بیوی، بچے اور بہن بھائی اس سے خوش رہتے ہیں۔ اور اسکا احترام کرتے ہیں۔ وہ اسکی خوبیوں اور اسکی ایماندار فطرت کی تحسین کرتے ہیں۔ ایک ایماندار شخص اپنے خاندان اور تمام دنیا کی فلاح و بہبود کے لیے ہمہ وقت کوشاں رہتا ھے۔
اپنی انفرادی زندگی میں وہ اپنے بیوی بچوں کو زیادہ سے زیادہ سہولت اور آسانی بہم پہنچاتا ھے۔ وہ اپنے بچوں کو بہتر اور معیاری تعلیمی اداروں میں پڑھاتا ھے۔ تاکہ وہ اچھے اور کارآمد شہری بن سکیں۔ اورملک و قوم کی بہتر انداز میں خدمت کر سکیں۔ اور اسکا بھی بڑھاپے میں سہارا بنیں۔
اور اگر اسکے خاندان کا کوئی فرد بیمار پڑ جائے تو وہ فوراً اچھے ڈاکٹر سے اسکا علاج کراتا ھے۔ اسکے علاوہ وہ اپنے بچوں کے لیے وقت نکالتا ھے۔ اور ہوم ورک میں انکی مدد کرتا ھے۔ اپنی بیوی اور بچوں کا بھی خیال رکھتا ھے۔
ان تمام اقدامات سے اسکی زندگی خوشی اور آرام سے گزرتی ھے۔
اجتماعی حوالے سے وہ مقامی، ملکی اور پھر بین الاقوامی سطح پرتمام بنی نوع کی فلاح وبہبود کے لیے کام کرتا ھے۔ مثلا" خیراتی کاموں اور اداروں کے ساتھہ وابستہ ھونا اور انکی مثبت سرگرمیوں میں شامل ھونا۔ وقت پڑنے پر رضاکارانہ طور پر کام کرنا وغیرہ جیسے امور شامل ہیں۔
یہ تمام امور اور سرگرمیاں اسکی اجتماعی زندگی کو بھی خوبصورت اور ہر کشش بنا دیتی ہیں۔
ایمانداری وقت میں۔ اسکا مطلب یہ ھے کہ ہمیں وقت کی پابندی کرنا چاہیئے۔ اور باقاعدگی سے اپنے دفتر یا کام پر جانا چاہیئے۔ اور وقت پر گھر واپس آنا چاہیئے۔ اسی طرح ہمیں وقت ضائع نہیں کرنا چاہیئے بلکہ وقت کا بہترین استعمال کرنا چاہیئے۔ بے شک فی زمانہ وقت ایک دولت ھے۔

Be honest in everything

images (9).jpeg

Source
Imagine a boy is walking home from school. On the way he finds a wallet full of money. What will the boy do? He can keep the wallet if he wants to. But he doesn't. Rather, he returns him to his owner. When the boy's mother finds out about this, she feels very proud of her son.
2 Most parents are very happy when their children act honestly. Our heavenly Father Jehovah is the 'God of truth' and he is pleased when we act honestly. (Ps. 31:5) We want to please Jehovah and "be honest in everything." (Hebrews 13:18) Let's consider four such areas of life. Do things that can be difficult to be honest about. Next, we'll see what the benefits of being honest are.

ہر بات میں ایمان‌داری سے کام لیں

ذرا تصور کریں کہ ایک لڑکا سکول سے گھر جا رہا ہے۔‏ راستے میں اُسے پیسوں سے بھرا بٹوا ملتا ہے۔‏ وہ لڑکا کیا کرے گا؟‏ وہ چاہے تو اِس بٹوے کو اپنے پاس رکھ سکتا ہے۔‏ لیکن وہ ایسا نہیں کرتا بلکہ اِسے اِس کے مالک کو لوٹا دیتا ہے۔‏ جب اُس لڑکے کی ماں کو یہ بات پتہ چلتی ہے تو اُسے اپنے بیٹے پر بڑا فخر محسوس ہوتا ہے۔‏
2 زیادہ‌تر والدین اُس وقت بہت خوش ہوتے ہیں جب اُن کے بچے ایمان‌داری سے کام لیتے ہیں۔‏ ہمارا آسمانی باپ یہوواہ ’‏سچائی کا خدا‘‏ ہے اور جب ہم ایمان‌داری سے کام لیتے ہیں تو اُسے خوشی ہوتی ہے۔‏ (‏زبور 31:‏5‏)‏ ہم یہوواہ کو خوش کرنا چاہتے ہیں اور ”‏ہر بات میں ایمان‌داری سے کام لینا چاہتے ہیں۔‏“‏ (‏عبرانیوں 13:‏18‏)‏ آئیں،‏ زندگی کے چار ایسے حلقوں پر غور کریں جن میں ایمان‌داری سے کام لینا مشکل ہو سکتا ہے۔‏ اِس کے بعد ہم دیکھیں گے کہ ایمان‌داری سے کام لینے کے کیا فائدے ہیں

Evaluate yourself honestly

IMG_20240308_225604.jpg

We must honestly examine ourselves and admit our faults. But it is not always easy to do so. In the first century AD, the brothers and sisters of the church of Laodicea were deceiving themselves into thinking that they were God. (Revelation 3:17) Maybe we too are deceiving ourselves by falling prey to such thinking.

Jacob, the disciple of Jesus, wrote: "If anyone thinks he worships God but does not control his tongue, he deceives himself and his worship is in vain." (James 1:26) Some people deceive themselves into thinking that because they are doing good things, if they are rude to someone, mock someone, or lie to someone. God will not be angry if we do. How can we avoid deceiving ourselves?

When we look at ourselves in the mirror, we get to know how we look. But when we read the Bible, we get to know what kind of person we are on the inside. With the help of the Bible, we can We can learn about our strengths and weaknesses and also learn what changes we need to make in our words, actions, and thinking. (Read James 1:23-25) .) But if we deceive ourselves by thinking that there is no fault in us, we will not be able to improve our personality. Therefore, we should honestly evaluate ourselves with the help of the Bible. (Lamentations 3:40; Haggai 1:5) Through prayer, we can also learn what kind of people we really are. We can ask Jehovah to examine us and recognize our faults. Help us so that we can correct ourselves. (Psalm 139:23, 24) We must remember that "[Jehovah] abhors him who walks in the wrong way, but he who walks in the upright path He informs others of his secrets.

ایمان‌داری سے اپنا جائزہ لیں

ہمیں ایمان‌داری سے اپنا جائزہ لینا چاہیے اور اپنی خامیوں کو تسلیم کرنا چاہیے۔‏ لیکن ایسا کرنا ہمیشہ آسان نہیں ہوتا۔‏ پہلی صدی عیسوی میں لودیکیہ کی کلیسیا کے بہن بھائی یہ سوچ کر خود کو دھوکا دے رہے تھے کہ وہ خدا کو خوش کر رہے ہیں جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں تھا۔‏ (‏مکاشفہ 3:‏17‏)‏ ہو سکتا ہے کہ ہم بھی ایسی سوچ کا شکار ہو کر خود کو دھوکا دے رہے ہوں۔‏

یسوع کے شاگرد یعقوب نے لکھا:‏ ”‏اگر کسی کا خیال ہے کہ وہ خدا کی عبادت کرتا ہے لیکن وہ اپنی زبان پر قابو نہیں رکھتا تو وہ خود کو دھوکا دیتا ہے اور اُس کی عبادت فضول ہے۔‏“‏ (‏یعقوب 1:‏26‏)‏ بعض لوگ یہ سوچ کر خود کو دھوکا دیتے ہیں کہ چونکہ وہ کچھ اچھے کام کر رہے ہیں اِس لیے اگر وہ کسی سے بدتمیزی کریں گے،‏ کسی پر طنز کریں گے یا کسی سے جھوٹ بولیں گے تو خدا ناراض نہیں ہوگا۔‏ ہم خود کو دھوکا دینے سے کیسے بچ سکتے ہیں؟‏

جب ہم خود کو شیشے میں دیکھتے ہیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ہم کیسے دِکھ رہے ہیں۔‏ لیکن جب ہم بائبل کو پڑھتے ہیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ہم اندر سے کیسے اِنسان ہیں۔‏ بائبل کی مدد سے ہم اپنی خوبیوں اور خامیوں کے بارے میں جان سکتے ہیں اور یہ بھی سیکھ سکتے ہیں کہ ہمیں اپنی باتوں،‏ کاموں،‏ اور سوچ میں کون سی تبدیلیاں کرنے کی ضرورت ہے۔‏ ‏(‏یعقوب 1:‏23-‏25 کو پڑھیں۔‏)‏ لیکن اگر ہم یہ سوچ کر خود کو دھوکا دیتے ہیں کہ ہم میں کوئی خامی نہیں ہے تو ہم اپنی شخصیت میں بہتری نہیں لا پائیں گے۔‏ لہٰذا ہمیں بائبل کی مدد سے ایمان‌داری سے اپنا جائزہ لینا چاہیے۔‏ (‏نوحہ 3:‏40؛‏ حجی 1:‏5‏)‏ دُعا کرنے سے بھی ہم یہ جان سکتے ہیں کہ ہم اصل میں کیسے اِنسان ہیں۔‏ ہم یہوواہ سے درخواست کر سکتے ہیں کہ وہ ہمیں جانچے اور اپنی خامیوں کو پہچاننے میں ہماری مدد کرے تاکہ ہم اپنی اِصلاح کر سکیں۔‏ (‏زبور 139:‏23،‏ 24‏)‏ ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ ”‏بُری راہ پر چلنے والے سے [‏یہوواہ]‏ گھن کھاتا ہے جبکہ سیدھی راہ پر چلنے والوں کو وہ اپنے رازوں سے آگاہ کرتا ہے۔‏

Do honest work at home

IMG_20240308_224922.jpg

It is very important to be honest in your family. When husband and wife speak the truth to each other and talk openly, they feel safe and their trust in each other is strengthened. But today many People deceive their partners in different ways. For example, a married person may flirt with someone, watch pornographic material or secretly establish a romantic relationship with someone of the opposite sex. Just these words of the psalmist. Consider: "I will not sit with foolish people ["deceivers," Urdu version]. I will not go anywhere with hypocrites." (Psalm 26:4) ) A married person cheats on his partner even if he lets dirty thoughts about someone else enter his mind. It is very important to teach children the importance of honesty. The Bible contains examples of people who did not act honestly, such as Achan, Jehazi, and Judah. Achan stole, Jehazi lied for money, and Judah for money. He used to steal money from the box and later he betrayed Jesus Christ for 30 pieces of silver. In the Bible there are also examples of people who acted honestly such as Jacob, Jephthah and their daughter and Jesus. Christ. Jacob told his sons to take back the money they had found in their sacks. Jephthah kept the promise he had made to God and his daughter supported him and Jesus Christ acted faithfully even in the most difficult situation. Parents can remember the important principle of the Bible that "You who teach others, do not you teach yourself? Do not steal, "Do you steal yourself?" (Romans 2:21) When parents say something and do something, it is not hidden from the children's eyes. If we If we tell our children to be honest, but if we don't do it ourselves, the children will get confused. Just do it

گھر میں ایمان‌داری سے کام لیں

اپنے گھرانے میں ایمان‌داری سے کام لینا بہت ضروری ہے۔‏ جب میاں بیوی ایک دوسرے سے سچ بولتے ہیں اور کُھل کر بات کرتے ہیں تو اُنہیں تحفظ کا احساس ہوتا ہے اور ایک دوسرے پر اُن کا بھروسا مضبوط ہوتا ہے۔‏ لیکن آج‌کل بہت سے لوگ مختلف طریقوں سے اپنے شریکِ‌حیات کو دھوکا دیتے ہیں۔‏ مثال کے طور پر شاید ایک شادی‌شُدہ شخص کسی کے ساتھ فلرٹ کرے،‏ فحش مواد دیکھے یا چھپ کر کسی مخالف جنس کے ساتھ محبت بھرا تعلق قائم کرے۔‏ ذرا زبورنویس کے اِن الفاظ پر غور کریں:‏ ”‏مَیں بےہودہ لوگوں [‏”‏دھوکےبازوں،‏“‏ اُردو جیو ورشن‏]‏ کے ساتھ نہیں بیٹھا۔‏ مَیں ریاکاروں کے ساتھ کہیں نہیں جاؤں گا۔‏“‏ (‏زبور 26:‏4‏)‏ ایک شادی‌شُدہ شخص اُس صورت میں بھی اپنے شریکِ‌حیات کو دھوکا دیتا ہے جب وہ اپنے ذہن میں کسی اَور کے بارے میں گندی سوچ آنے دیتا ہے بچوں کو بھی ایمان‌داری کی اہمیت سکھانا بہت ضروری ہے۔‏ اِس سلسلے میں والدین بائبل سے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔‏ بائبل میں ایسے لوگوں کی مثالیں درج ہیں جنہوں نے ایمان‌داری سے کام نہیں لیا تھا جیسے کہ عکن،‏ جیحازی اور یہوداہ۔‏ عکن نے چوری کی،‏ جیحازی نے پیسوں کے لالچ میں جھوٹ بولا اور یہوداہ پیسوں کے ڈبے سے پیسے چُراتا تھا اور بعد میں اُس نے چاندی کے 30 سِکوں کی خاطر یسوع مسیح سے غداری کی بائبل میں ایسے لوگوں کی مثالیں بھی پائی جاتی ہیں جنہوں نے ایمان‌داری سے کام لیا تھا جیسے کہ یعقوب،‏ اِفتاح اور اُن کی بیٹی اور یسوع مسیح۔‏ یعقوب نے اپنے بیٹوں سے کہا کہ وہ اُن پیسوں کو واپس لے جائیں جو اُنہیں اپنے بوروں میں ملے تھے۔‏ اِفتاح نے وہ وعدہ نبھایا جو اُنہوں نے خدا سے کِیا تھا اور اُن کی بیٹی نے اُن کا ساتھ دیا۔‏ اور یسوع مسیح نے اِنتہائی مشکل صورتحال میں بھی ایمان‌داری سے کام لیا۔‏ والدین بائبل کے اِس اہم اصول کو یاد رکھ سکتے ہیں کہ ”‏آپ جو دوسروں کو سکھاتے ہیں،‏ کیا خود کو نہیں سکھاتے؟‏ آپ جو نصیحت کرتے ہیں کہ ”‏چوری نہ کرو،‏“‏ کیا آپ خود چوری کرتے ہیں؟‏“‏ (‏رومیوں 2:‏21‏)‏ جب والدین کہتے کچھ ہیں اور کرتے کچھ ہیں تو یہ بچوں کی نظر سے چھپا نہیں رہتا۔‏ اگر ہم اپنے بچوں سے کہتے ہیں کہ وہ ایمان‌داری سے کام لیں لیکن ہم خود ایسا نہیں کرتے تو بچے اُلجھن میں پڑ جائیں گے۔‏ اگر بچے دیکھتے ہیں کہ اُن کے والدین چھوٹے چھوٹے معاملوں میں بھی جھوٹ بولتے ہیں تو بہت ممکن ہے کہ وہ بھی ایسا ہی کریں

Benefits of acting honestly

Honest and trustworthy people are hard to come by in this world, so they are highly valued. Indeed, we all want to be known as an honest person (Micah 7:2) True. Some people make fun of us because of our honesty and call us stupid. But there are many people who value us because of this quality and trust us. Jehovah's Witnesses in the whole world. Known for their honesty. Some people hire Jehovah's Witnesses because they know that Jehovah's Witnesses are not dishonest. And when other employees are fired for being dishonest. So the jobs of Jehovah's Witnesses are often secure. If we act honestly in everything, our conscience will be clear and we will have peace of mind. Then we will be able to say like the apostle Paul, "We (Hebrews 13:18) The most important thing is that our merciful heavenly Father, Jehovah, will be very pleased to see that we are honest in everything we do. let's try

ایمان‌داری سے کام لینے کے فائدے

اِس دُنیا میں ایمان‌دار اور قابلِ‌بھروسا لوگ مشکل سے ملتے ہیں اِس لیے اُن کی بڑی قدر ہوتی ہے۔‏ بےشک ہم سب کی خواہش ہے کہ ہم ایک ایمان‌دار شخص کے طور پر جانے جائیں۔‏ (‏میکاہ 7:‏2‏)‏ سچ ہے کہ بعض لوگ ہماری ایمان‌داری کی وجہ سے ہمارا مذاق اُڑاتے ہیں اور ہمیں بےوقوف کہتے ہیں۔‏ لیکن کئی لوگ ایسے بھی ہیں جو اِس خوبی کی وجہ سے ہماری قدر کرتے ہیں اور ہم پر بھروسا کرتے ہیں۔‏ پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ اپنی ایمان‌داری کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔‏ کچھ لوگ یہوواہ کے گواہوں کو اِس لیے نوکری پر رکھتے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ یہوواہ کے گواہ بےایمانی نہیں کرتے۔‏ اور جب دوسرے ملازموں کو بےایمانی کرنے کی وجہ سے نوکری سے نکالا جاتا ہے تو یہوواہ کے گواہوں کی نوکریاں اکثر محفوظ رہتی ہیں۔‏ اگر ہم ہر بات میں ایمان‌داری سے کام لیں گے تو ہمارا ضمیر صاف رہے گا اور ہمیں ذہنی سکون حاصل ہوگا۔‏ پھر ہم پولُس رسول کی طرح یہ کہہ سکیں گے کہ ”‏ہمیں یقین ہے کہ ہمارا ضمیر صاف ہے۔‏“‏ (‏عبرانیوں 13:‏18‏)‏ سب سے اہم بات یہ ہے کہ ہمارا شفیق آسمانی باپ یہوواہ یہ دیکھ کر بہت خوش ہوگا کہ ہم ہر بات میں ایمان‌داری سے کام لینے کی پوری کوشش کرتے ہیں

Comments