چند اشعار پیش خدمت ہے

T

آج وہ دن یاد آ رہا ہے ❤💔 

جب تم نے پہلی بار بات کی تھی 

کاش ہم اس دن ملے ہی نہ ہوتے 

تو آج میں رو نہیں رہا ہوتا 💓

کوئی امید بر نہیں آتی 💓💓

کوئی صورت نظر نہیں آتی 💗

موت کا ایک دن معین ہے 💖

نیند کیوں رات بھر نہیں آتی 

آگے آتی تھی حال دل پہ ہنسی 

اب کسی بات پر نہیں آتی 💔

Comments